All deleted tweets from politicians

Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power. Vote ko Izzat dau.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

کنٹونمنٹ الیکشن سے ثابت ہوگیا کہ سیاست کی نبض پر آ ج بھی میاں نواز شریف کا ہاتھ ہے۔ حکومت ایسے ناپسندیدہ انتخابی نتائج سے بچنے کے لیے ہی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال چاہتی ہے۔ ڈسکہ میں ڈاکہ پکڑا گیا تو سلائی مشین کی طرز پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں نجات دکھائی دینے لگی۔

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

شدید بارشوں کے دوران حادثات اور آ سمانی بجلی گرنے کے واقعات سے خیبرپختونخوا میں جانی و مالی نقصانات پر افسوس ہے۔ اللہ متاثرین کی مدد فرمائے۔

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

جب دواؤں سمیت ہر چیز کی قیمتیں کئی گنا کم تھیں اس وقت حکمرانوں کو چور کہا، آ ج 186 روپے والی دوا 510 میں بیچنے والی حکومت کیا کہلائے گی؟ https://t.co/jxr9nbsHKZ

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

اپنے کردار میں قابل احتساب شخص ثاقب نثار نے عمران نیازی صادق اور امین قرار دیا جس نے پورا ملک اپنے غصے اور بغض کی بھینٹ چڑھایا ہوا ہے۔ یہ ترین سے بنی گالہ محل کا خرچ 50 لاکھ روپے ماہانہ لیتا رہا ۔ اسے بھی پوچھا جائے کہ پیسہ کہاں سے لیتے ہو اثاثے آمدن سے کتنی مطابقت رکھتے ہیں

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

فیاض الحسن چوہان کاٹتا بھی ہیں۔ عملی مظاہرے سے پتا چل گیا۔ https://t.co/MCZvkji6z8

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

All the hotels in Islamabad are " ABSOLUTELY NOT " available for pakistanis because King Kaan has leased them without a “phone call” which ain’t coming.

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

عظیم بلوچ سیاست دان جناب عطا اللہ مینگل کو اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ سے نوازے۔ وہ خاصے علیل رہے تاہم اب معلوم ہوا ہے کہ رو بہ صحت ہیں۔ پاکستان کو ایسے بے داغ، اصول پسند اور جری رہنماؤں کی بہت ضرورت ہے۔

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

عظیم بلوچ سیاست دان جناب عطا اللہ مینگل کو اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ سے نوازے۔ وہ خاصے علیل رہے تاہم اب معلوم ہوا ہے کہ رو بہ صحت ہیں۔ پاکستان کو ایسے بے داغ، اصول پسند اور جری رہنماؤں کی بہت ضرورت ہے۔

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

فتح گائیڈڈ میزائیل کا تجربہ خوش آ ئند۔ ملکی دفاع کے لیے پاکستانی ماہرین، انجینئرز اور سائنس دانوں کی خدمات قابل داد۔

RT @FaraQureshi: RT @FaraQureshi: Today Minister of State Water & Power @AbidSherAli talk to media at Port Qasim #Karachi ! #Pakistan https://t.co/yjkhfOHF1s