All deleted tweets from politicians

...لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللَّہِ.........SON OF SOIL..........STATE MINISTER PARLIAMENTARY AFFAIRS🇵🇰

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @NimraKhan_Pti: @Ali_MuhammadPTI فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے قبضہ ظلم زیادتی جبر کے ھوتے ھوئے اس خطے میں امن قائم ھونا خام خیالی ھے -وزیراعظم عمران خان اللہ اکبر کہا تھا نا خان صاحب اب پاکستان اور مسلم امت کے ھی موجودہ دور کے بہترین عالمی رھنما ھیں #PMImranKhanAtUNGA

RT @AahmedBinQasim: Today is the birthday of my father who is the longest serving prisoner of the freedom movement of Kashmir. Mother @aasiyehandrabi is in prison too. I never saw them together. India has torn apart families but our conviction is unscathed, freedom is worth everything. #Kashmir https://t.co/E1WFgMGIXW

مردان یوسی چمتار گاؤں میاں گلزارہ بھائ ایم پی اے عبدالسلام خان آفریدی کیساتھ سوئ گیس کا افتتاح اور علاقہ مکینوں سے خطاب۔ الحمدللّٰہ مردان میں سوئ گیس کی فراہمی جاری ہے۔ https://t.co/bKUhctzLNs

ختم نبوت(ص) کے بارے جو دو قراردادیں قومی اسمبلی اور ایک سینٹ سے منظور ہوئ تھیں ان کو عمل درآمد کیلئے تمام ملک میں زمہ دار عہدہ داروں کو بھیج دیا گیا درسی کتب سرکاری و غیر سرکاری دستاویزات میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہٖ وسلّم کےاسم شریف کیساتھ خاتم النبیّن لکھاجائے گا۔ https://t.co/JuXiXVE2jc

On express news

ہارے ہوئے کھلاڑیوں کا شامِ غریباں APC

HANG THE RAPIST ریپ کرنے والے کو پھانسی دو youtu.be/UZ9c2pL5v_g via @YouTube

RT @iamrumiraza: وزیر مملکت علی محمد خان @Ali_MuhammadPTI کا قومی اسمبلی اجلاس میں بہترین خطاب ہمیں زیادتی کی روک تھام کا مستقل حل چاہیے قوانین مغرب کی خوشنودی کے لیے نہیں بلکہ چودہ سو سال پہلے جاری شریعت کے مطابق بنانے ہیں قرآن میں زنا بالجبر کی سزا سزائے موت ہے

RT @ibrar_safiPTI: آج مردان کے علاقہ یوسی چمتار گاؤں میاں جان کلے میں سٹیٹ منسٹر علی محمد خان اور ایم پی اے عبد السلام آفریدی کے ساتھ سوئ گیس کا افتتاح کیلئے جاتے ہوئے۔ اس 3 کلومیٹر سوئ گیس پر ایک کروڑ ۵۰ لاکھ روپے لاگت آئے گی۔ انشاءاللہ۔ https://t.co/pcp9NID7ZY