All deleted tweets from politicians

Editor Investigations, The News. Retweets are not endorsements.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @cjwerleman: RT @cjwerleman: WARNING: this 22-year-old Muslim was lynched to death by a Hindutva mob in Uttar Pradesh last night. https://t.co/1BOhuGz9qA

RT @MWaqar_Bhatti: The greatest scientist in the world; who believes a child's brain lacks enough space to memorise a few Quranic verses, Hadees or sayings of Prophet Muhammad with translation @AnsarAAbbasi @Shafqat_Mahmood @tariqhabib1 https://t.co/xkRiIfu7J2

Ansar Abbasi (pakistan) retweeted @miqazi :

RT @miqazi: اب جب ڈاکٹر عائشہ رزاق صاحبہ نے لادینیت کا پرچم اٹھا ہی لیا ہے تو اب قوم کو ناظرہ قرآن، ختم نبوتﷺ اور نصاب میں علماء کی راۓ کے دفاع میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ سرکاری سطح پر اس طرح کے دین بیزار افراد کو لاکر بٹھا دیا جاۓ گا تو نظریہ پاکستان کی تکمیل کیسے ہوگی؟ @ImranKhanPTI

RT @AnsarAAbbasi: آزادی صحافت کے دفاع کے لیےضروری ہے کہ صحافی، صحافتی ادارے fake news, پگڑیاں اچھالنے، جھوٹے الزامات لگانے، غداری گستاخی جیسے الزامات لگانے اور فحاشی پھیلانے سے باز رہیں اور یہ کام اگر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ہو رہا ہے تو ٹی وی چینلز بھی یہی کام کر رہے ہیں۔ صحافت ذمہ داری کے ساتھ۔

Ansar Abbasi (pakistan) tweeted :

پاکستان میں اسلام قبول کرنے کو جرم بنانے اور اس پر سزا دینے کا بل۔ بل کو پڑھیں تو صاف لگتا ہے کہ اس قانون کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ کوئی کسی بھی عمر کا ہو پاکستان میں اسلام قبول نہ کر سکے۔ #افسوس صد افسوس https://t.co/R1uLsdCvCc

RT @zamushwani: @fawadchaudhry اس سوچ کو ہماری تائید بھی حاصل ہے اور الحمداللہ میں آپ سے زیادہ تعلیم یافتہ ہوں اور آپ سے زیادہ ترقی یافتہ ملک میں پڑھ چکاہوں۔ یہ سوچ طالبانائزیشن نہیں بلکہ اسلام کی اصل روح کی عکاس ہے اور آپ یہ لبرلزم اپنے گھر میں چھوڑ کر نکلے کیونکہ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے @AnsarAAbbasi