All deleted tweets from politicians

Senator, Civil Engineer, Businessman & PTI worker. NA133. President Pakistan Tehreek e Insaf Punjab. Ex Additional Secretary General PTI.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

لَااِكْرَاهَ فِی الدِّیْنِ۔القرآن دین میں کوئی زور زبردستی۔ قرآن کریم میں اللہ کریم کا واضح حُکم موجود ہے،صاحب ایمان ہونا ہر انسان کا پیدائشی حق ہے،عمر اور عدالت کی کوئی قید نہیں،البتہ زبردستی کسی کامذہب تبدیل نہیں کیا جاسکتا،ریاست اس کو یقینی بنائے! @ImranKhanPTI @PTIofficial

12 ستمبر کو پورے ملک کے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں بلا جیتے گا، عوام تحریک انصاف کا ساتھ دینگے، کینٹ کی باشعور عوام اپنے مسائل کے حل کے لئے 12 ستمبرکو اپنے گھروں سے باہر نکلیں اور آزادانہ طور پر اپنے ووٹ کاسٹ کریں. canttelections2021 @PTIofficial

RT @yellownewspk: RT @yellownewspk: بیگ صاحب کو اس دن پتہ چلا کہ وزیراعظم ایماندار نہیں ہیں۔@SHABAZGIL @arslankhalid_m @fawadchaudhry https://t.co/jzrOGaxIKO

RT @EjazChaudhary: شہید کیپٹن حافظ کاشان علی کے گھر پر حاضری اور دعائے مغفرت،شہید کے والدین اور بہن بھائیوں سے ملاقات،نہ قابل بیان جذبہ اور استقامت کے کوہ گراں۔ ایسی قوم کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ @PTIofficial https://t.co/mZ7UP84Bkr

ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی لاہور کا اجلاس زیر صدارت وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood منعقد ہوا۔ صوبائی وزیر @MMAslamIqbal , @dewan_na124 سمیت تمام ٹکٹ ہولڈرز اور تمام محکموں کے افسران کی شرکت. @ImranKhanPTI @PTIofficial https://t.co/3gIZH41lUm

پاکستان میں یوم سوگ سبز ہلاکت پرچم سرنگوں،سید علی شاہ گیلانی رح کی تحریک انصاف پنجاب دفتر لاہور میں غائبانہ نماز جنازہ #SyedAliGillani @PTIofficial @ImranKhanPTI https://t.co/HPLA1xEBwp

میں سفر میں ہوں اس لئیے براہ راست میڈیا سے بات نہیں کرسکا،البتہ کرپشن میں لُتھڑے ہوئے ن لیگی الزام لگاتے ہیں۔جنہوں نے اپنے 35سالہ دور اقتدار میں لاہور کا حُلیہ بگاڑ دیا ہے یہ جیتیں تو انتخاب شفاف اور PTIجیتے تو دھاندلی!!! @PTIofficial https://t.co/gy1UZpr0wJ

حکمران عوام کو جوابدہ۔۔ آج وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کے تین سالوں کی کارکردگی رپورٹ قوم کے سامنے پیش کریں گے. #3YearsOfNayaPakistan @PTIofficial @ImranKhanPTI https://t.co/W2dAEw9fNH

گرین ٹاؤن میں جھگیوں میں رہائش پذیر خانہ بدوشوں کے ساتھ جشن آزادی کی تقریب میں شرکت ۔خانہ بدوشوں کے ساتھ ملکر جشن آزاد ی مناکر خوشی محسوس کررہا ہوں۔پوری قوم کو 75 واں جشن آزادی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ https://t.co/NUdqVMGMH4

5 اگست تاریخ کاسیاہ ترین دن،جس دن 21 ویں صدی کے ہٹلر اور ہندتوا کے سرخیلُ مودی نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر شب خواں مارا اور بد ترین اقدام کیا،آج بھی ساری دنیا لعنت ملامت کرتی ہے۔ @PTIofficial #KashmiriLivesMatter