All deleted tweets from politicians

Advocate High Court-Sindh. Member Provincial Assembly (Sindh). Former Opposition Leader & Minister. **Tweets are personal **

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @muhammadaniq91: ہو آسمان کا جو بھی رنگ پتنگ پتنگ پتنگ پتنگ۔ کرے گی دشمنوں کو دنگ پتنگ پتنگ پتنگ پتنگ #پتنگ_ہمارانشانMQMہماری_پہچان @TehsinAbidi @NamrahSheikh1 @M_Yasir_ @Bhaiwaly90 @SyedAminulHaque @faisalsubzwari @IzharulHassan @ZahidMansori @sabheenghoury https://t.co/Uw2RhqatWo

RT @aneelakhaled: چندانتہائی اہم فرسٹ ہینڈ معلومات جو میں نے آپ کے لیے جمع کیے ہیں، وہ آپ کیساتھ شریک کرنے والی ہوں۔ اس تھریڈ میں، میں آپ کو بتاؤں گی کہ عموماً وہ کون سی غلطیاں، کوتاہیاں، اور عوامل ہوتے ہیں، جو کورونا کے شکار ایک نارمل مریض کو موت کے منہ میں لے جاتے ہیں۔ 1

RT @ANWARMAQS00D01: سنا مکی کا قہوہ پینے سے جب آپ کو لوز موشن ہوجائیں گے تو آپ کہیں نہیں جا سکیں گے اور ہاتھ بھی بار بار دھوئیں گے۔ سنا مکی ہی کرونا کا بہترین علاج ہے۔

RT @UmerShareefPk: RT @UmerShareefPk: اللہ پاک نے حمزہ علی عباسی کو ہدایت دے کر واپس چھین لی۔ شوبز کی دنیا میں واپس آنے کا اعلان۔

RT @iamahsanah: دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے اپنی زکوۃ فطرہ اور دیگر عطیات خدمت خلق فاؤنڈیشن کو دیجئے۔ #kkf #MQMpk @MediaCellMQM @GulMQMPak @AdeelMallick1 @ArsalanKhan60 @ZahidMansori @faisalsubzwari @amirkhanMQM90 @Dr_KMSOfficial @IzharulHassan https://t.co/9oORthnQJP

RT @FarhanQ65447386: آج بروز ہفتہ عارضی مرکز بہادرآباد میں تحریک کے سپاہی چیرمین عظیم احمد طارق بھائی کی 28 وی برسی منائی جاہ رہی ھے رکن رابطہ کمیٹی زاہد منصوری بھائی رکن رابطہ کمیٹی کیشور زہرہ باجی بھی فاتحہ خوانی میں موجود @ZahidMansori @MediaCellMQM https://t.co/DEYOvNlJOa

گریڈ ۱ تا ۴ مقامی لوگوں کا حق ہے اور ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کراچی کے لوگوں کی درخواست یہ کہ کر نہیں لی جارہی کہ اس پر “سندھ” لکھا ہے۔ اوّل تو اشتہار غلام ہے اور اوپر سے جہالت مسلط ہے ۔ لو بھائی اب بتاؤ اس پالیسی کا کیا کریں https://t.co/V00zAXNHFi

RT @RoznamaJ: RT @RoznamaJ: پاکستان میں سالانہ 1 ہزار لڑکیاں جبری مذہب تبدیل کرنے پر مجبور jeddojehad.com/?p=20819