All deleted tweets from politicians

RT @aneelakhaled: چندانتہائی اہم فرسٹ ہینڈ معلومات جو میں نے آپ کے لیے جمع کیے ہیں، وہ آپ کیساتھ شریک کرنے والی ہوں۔ اس تھریڈ میں، میں آپ کو بتاؤں گی کہ عموماً وہ کون سی غلطیاں، کوتاہیاں، اور عوامل ہوتے ہیں، جو کورونا کے شکار ایک نارمل مریض کو موت کے منہ میں لے جاتے ہیں۔ 1