All deleted tweets from politicians

President PTI Karachi City MPA from PS-110 Sindh

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

شکر الحمداللہ میں نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا ہے، انشاءاللہ آج جیت انصاف کی ہوں گے.

سندھ حکومت کی کرپشن اور کتے بے قابو ہوچکے ہیں، ایمان کی ہلاکت کا کیس مراد علی شاہ اور وزیر صحت پر درج ہونا چاہیے، کتوں کی بجاء اب سندھ حکومت کو نیوٹرل کرنے کا وقت آچکا ہے، وفاقی حکومت سندھ کی بے بس عوام کے لیے اپنا کردار ادا کرے.

وزیر اعلیٰ سندھ سیاسی مخالفین سے انتقامی کاروائیوں میں مصروف ہیں اور ان کے آبائی ضلعے جامشورو میں ڈھائی سالہ ایمان کو کتوں نے نوچ لیا اور بچی دم توڑگئی، پی پی اپنے منشور سے دو قدم آگے نکل کر عوام کے بجائے کتوں کی بھوک مٹارہی ہے۔ https://t.co/IzzuFjhJv4

رواں سال کے پہلے دو ماہ میں لاڑکانہ میں کتے کاٹنے کے 1200 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، روٹی کپڑا مکان کا بوسیدہ نعرہ اب سندھ کے لیے وبال جان چکا ہے، بھٹو اور بینظیر کے شہر میں آج کتوں کا راج ہے، وزیر صحت سندھ اس وقت خود علاج کے لیے پریشان ہیں محکمہ ٹین پرسنٹ پر این جی اوز چلارہی ہیں. https://t.co/EnFbEEhLWe

Development work in full swing throughout Karachi by the funds given by Prime Minister Imran Khan for their elected MNA's. https://t.co/kvaDzNfu2S

This video proves why Prime Minister Imran Khan is against secret ballot & y thugs of Pakistan Dacoit Movement (PDM) in favour. https://t.co/wgp3IEHkCP

RT @im_KashifB: شکارپور کی رہائشی #امیراں_بلوچ کچھ دن پہلےامیراں گھر میں اکیلی تھی توایک درندہ گھرمیں گھسا،زیادتی کرنے کی کوشش کی لیکن مزاحمت پرناکام لوٹا،اپنی ناکامی پرکچھ دن بعد موقعہ ملتےہی امیراں پر پیٹرول چھڑک کراسےآگ لگادی۔امیراں4 دن تک موت سے لڑتی ہوئی بالآخر زندگی کی جنگ ہار گئی https://t.co/h7PfJu4ykj

RT @KPGovernment: RT @KPGovernment: #PeshawarZoo will be open for public in 2 weeks https://t.co/vQuZzL0nGj

RT @KPGovernment: RT @KPGovernment: #SwatMotorway will be open for public on 15th May 2018 https://t.co/3am5jeBE9w