All deleted tweets from politicians

Secretary Information of MQM. Progressive - Writer- Poet. Altafist. Follower of Great Leader, Thinker, Philosopher, Reformer & Founder of MQM Mr. Altaf Hussain.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

@AltafHussain_90 سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ نکلتا جارہا ہے آفتاب آہستہ آہستہ #FallOfKabul #Afghanistan

آزادکشمیر کے الیکشن میں ووٹ کس بھاری تعداد میں ڈالے گئے ، کس نے ڈالے اور کس طرح ڈالے یہ تصویر اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ صاحب الیکشن میں اپنی کارکردگی ہی نہیں دکھا رہے ہیں بلکہ الیکشن اور جمہوریت پر لعنت بھی بھیج رہے ہیں https://t.co/5ueYg3ZazZ

RT @AltafHussain_90: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اوران کی ٹیم کا زبردست جادوئی کمال جوکسی کو نظر نہ آئےمگر میں دکھاتا ہوں انکے جادوئی کمال کوجوسب کو نظر آئےگا کیونکہ میں ان سے اور انکی ٹیم سے بڑا جادوگر ہوں خوددیکھئےکہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی یا نہیں آپ کےجواب کا منتظر ایک فقیر منش #فوجی_دھاندلی_مردہ_باد https://t.co/wg66pbrtd4

RT @Sufyan_Yusuf: On Saturday,10 June 2021 @MQM_UK & @OfficialMqm hold a protest at @10DowningStreet Against the Pakistani Govt. who done great violations of human Rights in Sindh and on floor of the Parliament prime minister @ImranKhanPTI threatened drone attack in London. @FCDOGovUK @metpoliceuk https://t.co/33IoX620R9

RT @tjmqm1957: ممتاز دانشور ڈاکٹر ایوب مرزا نے آج 4 جولائی کو”میری آواز سنو”پروگرام میں انکشاف کیاکہ GHQ میں ہونے والے ایک خفیہ اجلاس میں MQM کے قائد الطاف حسین کو قتل کر نے کے فیصلہ پر عمل درآمد کیلئےبھاری رقم مختص کر دی گئی ہے اس اہم خبر سے تمام وفا پرست ساتھی دیگر ساتھیوں کو بھی مطلع کریں

RT @tjmqm1957: Prominent intellectual Dr.Ayub Mirza revealed in program"MERI AWAAZ SUNO"on July4,that huge amount of money is allocated to implement decision to assassinate MQM leader Mr.Altaf Hussain in a secret meeting held at GHQ All comrades,inform this important news to other comrades also

RT @OfficialMqm: سی ٹی ڈی کی پریس کانفرنس میں ایم کیوایم پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ یہ تمام الزامات سراسر بے بنیاد ہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ #بوگس_ڈرامہ_فلاپ_کہانی https://t.co/NPKznYDBoA

O Mourners in support of Bahria Town Mafia! Leased houses& shops of Mohajirs are being demolishing in Karachi, Now Where is your Mohajirism gone now? Eagerness for billionaire Malik Riaz but Silence on demolition of poor Mohajir settlements?They are not friends of Mohajirs https://t.co/MirIOpdZ5F

اے پی ایم ایس او کی تاریخ کے بارے میں ایک مختصر رپورٹ ۔ ایم کیو ایم اور APMSO کے نام کی چاہے جتنی دکانیں کھول دی جائیں لیکن دنیا جانتی ہے اس تحریک کا بانی اور اس کے نظریہ کا خالق اور مالک کون ہے #گیارہ_جون_الطاف_کا_جنون ایم کیو ایم اور #APMSO کے چاہے کتنی ہی https://t.co/dVsiHzDYwI

RT @waleedkk90: قائد کا کہنا ہے قائد کا کہنا ہے منزل ہم پائے گے گیارہ جون منایا ہے گیارہ جون منائیں گے منزل ہم پائے گے سر اپنا اٹھائیں گے موت سے لڑ جائے گے باغی جو کہو ہم کو یہ اب نام ہمارا ہے کوئی نہیں دوجہ بس اس کا سہارا ہے قائد کا کہنا ہے منزل ہم پائے گے @AltafHussain_90 #APMSO https://t.co/5dxMsJlCqJ