All deleted tweets from politicians

70 فیصد ریونیو سےپاکستان کو پالےکراچی۔ 90 فیصد ریونیو سے سندھ کا خزانہ بھرےکراچی۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باوجود اربوں روپےکےبل بھریں کراچی اورحیدرآباد۔ مگر جب ورلڈ بینک کے4 ارب روپے سے سولرسسٹم لگےتو سبسڈی ملے صرف دیہی سندھ کو۔ سندھ کو مہاجر نہی بلکہ پیپلزپارٹی تقسیم کررہی ہے 1/2 https://t.co/4PelJ9GgDV