All deleted tweets from politicians

RT @URDUVOA: کراچی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کی جانب سے نواحی گوٹھوں کو مبینہ طور پر مسمار کرنے کے خلاف متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مشتعل مظاہرین نے دکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے جس کے باعث علاقے میں صورتِ حال کشیدہ ہے۔ (تصاویر، بشکریہ اسحاق سرکی) #BahriaTown #Karachi https://t.co/I89m1bgg6Q