All deleted tweets from politicians

RT @Shaziatrue: کراچی شہر میں انکی آمد کے بعد سے بد امنی چوری ڈکیتی بھتہ خوری قتل انتہا پر پہنچ چکی ہے جرائم روکنے میں انکا عمل دخل صفر مگر سیاسی جماعت کا اسلحہ نکالنے میں انکی شدید دلچسپی ہے😠😠 جب امن قائم ہی نہیں کر سکتے تو کراچی کو انکی قطعی ضرورت نہیں کراچی سے انکو پاک کرنے کی ضرورت ہے