All deleted tweets from politicians

RT @AltafHussain_90: سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھاکماراکودرندگی سےقتل کرنےاور لاش جلانےکاواقعہ وحشیانہ ہےاگرحکومت اور ریاستی ادارے،ریاست مدینہ کےنام پرجہادی outfitsبناکر پولیس والوں کوقتل کرنےاور املاک جلانےوالوں میں، فوجی جرنیل بطورانعام رقوم تقسیم کرینگےتوپھرہرطرف حیوانیت ہی کا دوردورہ ہوگا https://t.co/N50P4mOrj3