All deleted tweets from politicians

Entrepreneur,philanthropist, Member Parliament PMLN. Young Global Leader’16 World Economic Forum. Alumni LUMS,Harvard,Oxford,NDU, ACYPL. Long Live MNS ❤️

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

جب اچھے کام کیے ہوں تو جیل میں ہوتے ہوئے بھی دوسرے ممالک تعریف کرتے ہیں۔۔ چینی کونسل جنرل نے اپنے الوداعی خط میں شہباز شریف صاحب کی سی پیک کیلئے خدمات کو سراہا۔۔ https://t.co/dd5zphtCx4

RT @BakhtawarBZ: RT @BakhtawarBZ: So humbled (always!) by all the overwhelming birthday love. Thank you ◽. 2020 didn’t count right? Sticking to 30 ◽. ❤️◽

RT @BakhtawarBZ: RT @BakhtawarBZ: So humbled (always!) by all the overwhelming birthday love. Thank you ◽. 2020 didn’t count right? Sticking to 30 ◽. ❤️◽

میئر اسلام پیر عادل نے ایف 9پارک کو گروی رکھنے کے نیازی کے فیصلے کیخلاف عدالت جا کر زبردست اقدام کیا۔ یہ پارک کسی کے باپ کا نہیں کہ اپنے یاروں کے ہاں گروی رکھوا دے۔نیازی کا بنی گالہ کا محل کیوں گروی نہیں رکھوایا جاتا؟؟؟

RT @Anam__Amir: آپ کو لگتا ھے کہ میں آپ کی وارننگ سے ڈرتی ھوں آپ ھوتی کون ھیں مجھے وارن کرنے والی حنا بٹ صاحبہ کا چھکے پہ چھکا #جیو_ببر_شیرنی @MaryamNSharif @Hussain_NSharif @AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt https://t.co/FPzkPF93y1

RT @PublicNews_Com: سب نے دیکھ لیا کس نے کیسی زبان استعمال کی، گالم گلوچ کی سیاست کے میں خلاف ہوں، ذاتیات پر بات نہیں ہونی چاہیے، حناپرویزبٹ کا مسرت جمشید چیمہ کو جواب @pmln_org @MediaCellPPP @PTIofficial #DialoguewithAdnanHaider @_AdnanHaider @hinaparvezbutt @MusarratCheema https://t.co/4bpw5lR5E8

RT @ChSApmln: ویلڈن ببر شیرنی حناء پرویز بٹ صاحبہ پی ٹی آئ کی مسرت چیمہ کی چھترول کردی @hinaparvezbutt @AzmaBokhari @SaniaaAshiq @pmln_org https://t.co/opIJrR1pEy

RT @Seppmln529: ویلڈن ببر شیرنی حناء پرویز بٹ صاحبہ پی ٹی آئ کی مسرت چیمہ کی چھترول کردی @hinaparvezbutt @AzmaBokhari @SaniaaAshiq @pmln_org https://t.co/f9bRPV6pF0

ہاں نیازی تم پر حکومتی خزانہ اسی کام کیلئے لٹا رہا ہے۔۔کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ یوتھیے شاید کسی اور سیارے سے آئیں ہیں۔۔کیونکہ ان کی سوچ انسانوں سے مختلف ہے۔۔