All deleted tweets from politicians

نیب کی ٹیم اس لئے شہباز شریف کو گرفتار کرنے آئی کیونکہ ان کی گرفتاری سے ملک سے کورونا ختم ہوجائے گا، معیشت آسمان کو چھوئے گی، ڈالر 50کاہو جائے گا، پھل اور سبزیاں 5روپے کلو ہو جائیں گی۔ اس لئے گرفتاری تو بنتی ہے #نیب_گردی_نامنظور