All deleted tweets from politicians

جب کل لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف کی درخواست کی سماعت ہے، تو نیب کیسے شہباز شریف گرفتار کر سکتی ہے۔یہ اخلاقی اور قانونی طور پر غلط ہے۔ہم نیب نیازی گٹھ جوڑ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے #نیب_گردی_نامنظور