All deleted tweets from politicians

Former Minister for School Education in Punjab Government.

This may be an incomplete list. If you think we're missing someone, please send us their Name, Country/State, Political Party, Office they hold or are seeking and, of course, Twitter handle. Thanks!

RT @Ranasajid44: گوشواروں میں اپنے بیوی بچوں کی جائیداد ظاہر کرنی پڑتی ہے چھپانے کا کیا فائدہ .عمران خان آپ نے 2002 کے گوشواروں میں یہ جائیداد ظاہر نہیں کی .کاشف کیسے کرتا وہ تو جمائمہ کی تھی.عمران خان ابھی آپ نے کہا بیوی کی جائیداد ظاہر کرنی پڑتی ہے.کاشف آپ لوگوں کو confuse نہ کریں.عمران https://t.co/nY5zksyT7i

RT @AdilJamalArain: کسی کشمیری رھنما کو تقریب حلف برداری میں نہیں بلایا لیکن ہندوستانی ضرور بلاۓ ہیں۔ مودی اور یہودیوں کا یار کون؟؟؟ copied @MaizaHameed @MemonaMushtaq @MianAhm94683155 @AzmaBokhari @AyshaPmln @KS9yI1XxXad1Grh @sheikhsafina @SPrettybanshee

RT @president_pmln: RT @president_pmln: صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ pscp.tv/w/cjnVhDFheVFW…

وزیر اعلی کے پروٹوکول نے ملتان میں نشتر روڈ پر ایمبولینس میں موجود زخمی نوجوان کی جان لے لی۔ یہ وہی نا اہل ہیں جنہوں نے پروٹوکول نا لینے کیا وعدہ کیا تھا مگر پروٹوکول ڈبل سے ٹرپل اور کارکردگی صفر۔۔ https://t.co/54DkqSSCry

وزیر اعلی کے پروٹوکول نے ملتان میں نشتر روڈ پر ایمبولینس میں موجود زخمی نوجوان کی جان لے لی۔ یہ وہ وہی نا اہل ہیں جنہوں نے پروٹوکول نا لینے کیا وعدہ کیا تھا مگر پروٹوکول ڈبل سے ٹرپل اور کارکردگی صفر۔۔ https://t.co/OnruCu8QWW

نا اہل حکومت فنکاروں کو چند سو روپے کی روپے کی ادائیگی کر کے ان کی تذلیل کرنے میں لگی ہے۔ https://t.co/xvV9pdQ2vg

اسیرِ جمہوریت، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کو اپنے علاج کا آئینی حق نہ ملنے پر مسلم لیگ ن آج مورخہ 15 ستمبر 2020 دوپہر 2 بجے مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔تمام مسلم لیگی عہدیداران، کارکنان اور خواتین ونگ بھر پور شرکت کریں۔ https://t.co/XdVtiqe7HX

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے عوامی خدمت کی مثال قائم کی۔ شکریہ شہباز شریف صاحب https://t.co/pGzn2cNz5K

RT @Ronaq143: صرف ایک انسان کے لیے ملک کو کہاں👆 سے کہاں👇 پہنچا دیا اڑتی چڑیا کے پر کاٹ کر کہ رہے ہیں چڑیا کی اڑان بہت اونچی ہو گی اور ایک خاص قوم اس اڑان کو دیکھنے کی امید لگاۓ بیٹھی ہے https://t.co/9qgFBm1Ce6