All deleted tweets from politicians

RT @Osman303: عمران خان کے علاوہ سارے سیاستدان ڈرامے باز ہیں۔ میں عمران خان کے خلاف ایک بھی غلط لفظ نہیں سن سکتی "- اداکارہ سارہ خان https:…

RT @Osman303: @Nailamuneer @hammad1203 @ArifAlvi بلکل ٹھیک کہا، اتنے سے پانی میں آرمی والے کشتی کھینچ کر بس ایم کیو ایم کی 30 سال…

RT @Osman303: ووٹ کا تقدس: سلمان مجاہد 12 فروری کو @ArifAlvi کو ندیم ملک کے پروگرام میں کہہ رہا تھا کہ “میں تو 5 گھنٹوں سے PIB میں تھا، میں…

RT @Osman303: عطاالرحمن: ہم منسٹر انکلیو کا بنگلہ نہیں بلکہ صدارتی محل میں جانے کا سوچ رہے ہیں فیصل واوڈا: ہم اسی لیئے سب نیلام کررہے ہیں ا…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہوتا ہے۔ جب میاں صاحب کو گھر بھیجا گیا تو ملک میں معیشت کی فضا تبدیل ہو گئی:میرے گھر پراسحاق ڈار صاحب کے ساتھ سکائپ میٹنگ @alimdar82 @MIshaqDar50 https://t.co/WUUgjeXRo4

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @IMMahmoodKhan کی کابینہ میں ایک قابل وزیر تیمور @Jhagra ہیں جو انتہائی اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور ہرشعبے میں عبور رکھنے والےہیں. اپنے محکمے پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ اپنے تجربے سے تمام دوسرے محکموں کو بھی بھرپور معاونت فراہم کر رہے ہیں. 1/3

Hina Butt (pakistan) tweeted :

نیازی کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی جمہوریت میں کمی اور کرپشن میں اضافہ واہ رے نیازی قوم کو مار ڈالا ۔۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عمران خان کا دو لاکھ میں گزارا نہیں ہو رہا، کبھی سوچا ہے کہ 15000 ہزار ماہانہ کمانے والا مزدور کیسے گزارا ہوتا ہوگا؟؟ عمران خان کو چاہیے کہ اپنی تنخواہ 15000ہزار کر لے نہیں تو مزدور کی تنخواہ دو لاکھ کر دے https://t.co/b4AaNe0dZj

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کرپشن کرپشن کر دی نی میں آپے کرپٹ ہوئی۔۔urdu.geo.tv/latest/212820-

RT @SaudSami: نواز شریف کے پانچ سالوں میں کرپشن کے حوالے سے پاکیستان کی رینکنگ 139 سے مسلسل بہتر ہوتے ہوئے 117 تک پہنچی۔ تحریک انصاف کے پہل…