All deleted tweets from politicians

RT @FizaKha53438289: مائنس ون کی بات عمران خان اور علی محمد خان نے شروع کی پھر شیخ رشید نے مائنس تھری کی بات کردی۔عمران خان کو مائنس ون کرنا کون چاہتا ہے؟بہت جلد ملک کو تباہ کرنے والے مائنس ہو جائیں گے۔حنا پرویز بٹ https://t.co/XnzTFSpHTs

RT @ShkhRasheed: RT @ShkhRasheed: کرپٹ اپوزیشن اس ملک کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ اگر عمران خان کو مائنس کیا گیا تو پھر مائنس تھری ہوگا۔ https://t.co/UYZ0PnRD9Y

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: لگ جا گلے کہ پھر یہ حسیں رات ہو نہ ہو شاید پھر اس ٹرم میں ملاقات ہو نہ ہو https://t.co/6Tub89EO5Q

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: پہلے بھٹو کو عوامی لیڈر بنایا گیا، پھر نواز شریف کو اور اب عمران خان پر محنت ہورہی ہے۔ جمہوریت کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی خدما…

RT @MubashirZaidi: ہم نے اپنی زندگی میں دو ویت نام دیکھے ہیں اور پھر انھیں ایک ہوتے دیکھا ہے۔ ہم نے دو یمن دیکھے ہیں اور پھر انھیں ایک ہوتے دیکھا ہے۔ ہم نے دو جرمنی دیکھے ہیں اور پھر انھیں ایک ہوتے دیکھا ہے۔ ہم نے دو کوریا دیکھے ہیں اور امید ہے کہ انھیں ایک ہوتے دیکھیں گے۔

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: پہلے کرکٹ ٹیم تھی، پھر سیاسی جماعت بنی، پھر محفل موسیقی میں تبدیل ہوئی، آج کل بندر تماشے والی سرکس ہے

RT @MubashirZaidi: عمران خان جب کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے تب بھی ان کے پسندیدہ منصور اختر جیسے اوپنر صفر پر آؤٹ ہوجاتے تھے۔ لیکن پھر جاوید میانداد آکر اننگز سنبھال لیتا تھا۔ سیاست میں عمران خان کی ٹیم میں کوئی میانداد نہیں