All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) retweeted @pmln_org :

RT @pmln_org: خیبر پختونخواہ کی حکومت کو عدالت نے غلط بیانی پہ جرمانہ کیا ہے یہ مکافات عمل ہے.ان ہاؤس تبدیلی جمہوری عمل ہے مسلم لیگ ن نے اپ…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں اور نیازی سوشل میڈیا ٹیم کو بلا کر مخالفین پر حملے کیلئے کہہ رہا ہے۔ کیا یہ شخص لیڈر کہلانے کے لائق ہے؟ بہتر ہوتا اگر آٹا بحران ختم کرنے کیلئے اجلاس بلایا ہوتا۔ لیکن جو شخص اپنی ذات سے ہی باہر نہ نکل سکے اس کو عوام کے مسائل سے کیا لینا دینا۔۔

RT @GhulamHusainPK: عمران خان وقت کا قلندر، زمانے کا سکندر، قسمت کا دھنی ہے، دنیا کو تسخیر، دِلوں کو مسخر اور صرف فتح کرنے کیلئے پیدا کیا گ…

میں نے نیب کو بولا ہے کہ اب وہ مجھ پر ریفرینس ضرور بنائے، کیونکہ جتنا انہوں نے اور انکے سرپرستوں نے ہمیں بدنام کیا ہے اب ضروری ہےکہ عدالت میں فیصلہ ہو۔ #TeamKhawaja https://t.co/lPfwQDVjIw

RT @SanamPMLN: آج 28 جولائی ہے آج سے ٹھیک دو سال پہلے ایک ملک کے منتخب وزیراعظم کو جعلی کاغذات کے اوپر تاحیات نااہل قرار دے دیا گیا تھا کیا…

RT @SanamPMLN: پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان اپنے آفس میں کیا بیہودگی کرتے ہیں ایک وڈیو کافی ہے ان لوگوں کو کشمیری عوام کا دکھ…

RT @amirzwazir: وزیریستان کے منتخب نمائندے جیل میں ہے جبکہ غیر منتخب نمائندے جرگے کروارہے ہیں۔ کیا یہ غیر ائنی اقدام نہیں؟ الیکشن کا پھر کی…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حد ہے تماشے بازی کی۔۔ ڈرامے باز وزیر کا کیسے فوجی بینڈ سے استقبال کیا جا رہا ہے جیسے کوئی بہت بڑا معرکہ سر کر کے آیا ہو۔۔ان لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی۔ https://t.co/ROlq1ys4in

RT @BolanGazette: حالیہ برفباری اور بارشوں میں ایف سی بلوچستان کی ریسکیو ٹیموں کی کوششوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا جو بلوچستان کے عوام ک…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

سنیے نا اہل اعظم کیا فرماتے ہیں کہ جب کرپشن ہوتی ہے تو چیزوں کی قیمتیں بھی بڑھتی ہیں۔ اسکا مطلب یہ ہوا کہ آج کرپشن آسمان کو چھو رہی ہے۔۔ https://t.co/UfqknFST31